ملک بھر کے تعلیمی ادارے 14 اگست کو دوبارہ بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا تمام اسکولز کالجز 14 اگست کو دوبارہ بند

ملک بھر کے تعلیمی ادارے 14 اگست کو دوبارہ بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا تمام اسکولز کالجز 14 اگست کو دوبارہ بند

 وزیر تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں بڑے بڑے فیصلے ہوئے۔ ایک یہ بھی فیصلہ ہوا کے کرونہ کی وجہ سے سکول بند رہے ہیں لیکن اب کھولے جائیں دوسری طرف کرونہ کی چودتھی لہر نے سب کو تنگ کر دیا ہے.

 اب یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ سکول بند ہوتے ہیں یا نہیں ہوتے اس پر وزیر تعلیم غور کر رہے ہیں ہو سکتا ہے سکول کو ایک بار پھر بند کیا جائے اور یہ فیصلہ کب ہونا ہے اس بات کا ابھی کسی کو کوئی خبر نہیں ۔ لیکن سکول جانے والے بچوں کو ویکسین لگوانا بہت زیادہ ضروری قرار دیا ہے ویکسین بچوں اور اساتذہ کو بھی لگوانے پر زور دیا گیا .

جو ویکسین نہیں لگائے گا اس کو سکول میں آنے کی اجازت نہیں دی جاۓ گی ۔ سرکاری اساتذہ ہوں یا پرائیویٹ ویکسین لگوانا بہت زیادہ ضروری ہے ۔ حکومت اسکولوں کی سیکیورٹی اور اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ کرونہ کا وار ابھی ختم نہیں ہوا ہم کوئی بھی غلطی نہیں کرنا چاہتے ہر ایک سکول اور بچوں پر غور کیا جائے ۔

امید ہے یہ فیصلہ بہت جلد ہوجاۓ گا کہ سکول بند رہے گے یہ اوپن اس بات کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے اور ہمارے اندازے کے مطابق سکول بند ہوں گے کرونہ کی چودتھی لہر کی وجہ سے سب کی دوڈیں لگ گئی ہیں ۔جیسے ہی اس بات کا فیصلہ ہوتا ہے ہم آپ تک پہنچا دے گے ۔ ہماری آنے والی پوسٹ کا انتظار کریں ۔

حریم شاہ کا آپ نے سیکنڈل دیکھنا ہے تو آپ اس لنک پر کلک کریں اور وڈیوز دیکھیں۔

👇👇👇👇👇👇👇