10 محروم الحرام سے پہلے کربلا میں زندہ معجزہ امام حسین سجدے میں کربلا کا میدان سج گیا دیکھیں

10 محروم الحرام سے پہلے کربلا میں زندہ معجزہ امام حسین سجدے میں کربلا کا میدان سج گیا دیکھیں


 جیسا کے آپ کو پتہ ہے کہ محرام الحرام شروع ہو چکا ہے اور 10 محرام الحرام بہت زیادہ قریب آنے والا ہے ۔ معجزہ ہونا یہ بڑی بات نہیں کہ امام حسین کا معجزہ ہو جانا ۔ کیونکہ امام حسین جنت کے سردار ہیں اور دنیا اس کے آگے کچھ معنی نہیں رکھتی ۔بادلوں میں امام حسین کا معجزہ امام حسین کا نام نظر آنا اور گھوڑے 🐎 پر سواری کرتے نظر آنا کوئی اتنی بڑی بات نہیں وہ جنت کے سردار ہیں وہ جو چاہیں کر سکتے ہیں آللہ کے بعد۔

 کیونکہ امام حسین نے حق اور سچ پر لڑے تھے ۔ اور انہوں نے سب کچھ سچ کر دیکھایا۔ دنیا میں کوئی سنی کوئی شیعہ کوئی بریلوی نہیں ۔ ہمیں بس یہ سیکھایا گیا ہے کہ ہم نے اللہ اور محمد کے بتائے ہوئے طریقے پر چلنا ہے ۔ کوئی بھی شیعہ اپنا مذہب نہیں بنا سکتا ۔

 جو کلمہ ہمارے پیارے نبی نے ہمیں سیکھائیں ہم ان میں تبدیلی نہیں کر سکتے۔ جو نماز ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے سیکھائیں اس کے مخالف ہم نہیں چل سکتے ۔ سب سے اول اور سب سے افضل ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور اس کے بعد سب اسکے بعد آتا ہے ۔ 

ہم سب کو مانتے ہیں لیکن اللہ اور محمد کے بعد ہم (علی) کو مانتے ہیں ہم حسن کو مانتے ہیں لیکن اللہ سے بڑا کوئی نہیں اور محمد ہمارے نبی ہیں۔ جو ہمیں قرآن سیکھاۓ گا وہ ہم کریں گے جو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے

 فرمایا وہ ہم کریں گے لیکن اس کے علاؤہ ہم کچھ نہیں کر سکتے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے کے ہم اپنی زندگی اچھے سے بنا سکیں اور زندگی جی سکیں۔ جزاک اللہ خیرا ۔