Katrina Kaif Wedding Full HD Video Watch

 


ضرورت برائے رشتہ۔

سب سے پہلے  میں اپنا تعارف کروانا چاہتی ہوں میں گوجرہ میں رہنے والی ہوں  میرے ابو کا انتقال ہو چکا ہے میرے دو بھائی ہیں ایک بھائی جاب کرتا ہے  دوسرا بھائی ابھی پڑھائی کر رہا ہے ہے امی بہت زیادہ ضعیف ہو چکی  ہیں اب ان سے کوئی بھی کام نہیں ہوتا ہے میں بہت اچھا خاصا کما لیتی ہوں میری ایک مہینے کی آمد ہے 20 ہزار روپے ہے  لیکن میں چاہتی ہوں مجھے کوئی ایسا لڑکا ملے جو  میرا خیال کرے مجھےاور میرا ساتھ  دے میں اپنے ماں باپ کا واحد سہارا  ہو اور جو بھی مجھ سے شادی کرے گا میں ساری زندگی اس کی خدمت کروں گی اور اس کو ہمیشہ اپنا بنا کر رکھو گی میری عمر ابھی 18 سال  ہے اور میں چاہتی ہوں اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنو اور خود ہی اپنے لئے کچھ کرنا چاہتی ہوں۔ گوجرہ میرا شہر ہے ہے اور میں اکیلے اپنا سکول چلاتی ہوں  میرے سکول میں 8 کلاس ہے اور میں سب سے بہت پیار کرتی ہوں مجھے خاندانی لڑکا چاہیے  جو کوئی کاروبار کرتا ہوں کیوں کہ میں بہت زیادہ غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں میرے والد ایک ملازم  تھے جو کہ پندرہ ہزار منتھلی پر کام کرتے  تھے میں اپنی ساری حقیقت آپ کے سامنے رکھ دی ہے جو بھی مجھے اپنا نہ چاہتا ہے مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے میں ویڈیو کال نہیں کروں گی نہ ہی کسی سے بات کروں گی اگر کسی نے مجھ سے بات کرنی ہے میرا واٹس ایپ نمبر بھی دیا گیا  ہے اور وہاں پر آ کر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ہیں میری جس نے تصویر منگوانی ہے اس کو میں اپنی تصویر بھیج دوں گی لیکن آپ لوگوں نے نے میری تصویر کو آگے شیئر نہیں کرنا اور مجھ سے کوئی کوئی غلط بات نہ کرنا میں ایک اچھے گھر کی لڑکی ہوں غریب ضرور ہوں دوستی میں نہیں کرنا چاہتی نہ ہی کوئی فرینڈ بنانا چاہتی ہوں میں اپنا واٹس ایپ نمبر سر دے رہی ہوں اور میرا واٹس ایپ نمبر بھی کہیں شیئر نہ کرنا ۔

No comments: